’’این اے 243 عمران خان کی کامیابی چیلنج ‘‘ علی رضا عابدی نے نتائج مسترد کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا
کراچی:(آ ئی این پی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 243 سے ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوارعلی رضا عابدی نے عمران خان کی کامیابی کوچیلنج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔جمعہ کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی رضا عابدی نے کہا کہ ان کے حلقے میں انتخابی نتائج میں تبدیلی کی گئی، انہیں نتائج قبول… Continue 23reading ’’این اے 243 عمران خان کی کامیابی چیلنج ‘‘ علی رضا عابدی نے نتائج مسترد کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا











































