ایم کیو ایم کے اہم رہنما نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا
لاہور( این این آئی) ایم کیو ایم کے سابق سنیٹر کرنل (ر) طاہر مشہدی نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات گی۔ طاہر مشہدی نے محمد شہباز شریف کی قیادت پرمکمل اعتماد کا اظہار کیا اور پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کیا۔طاہر مشہدی نے کہا کہ… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اہم رہنما نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا







































