فیصل آباد ( آئی این پی) پی ٹی آئی کافیصل آباد میں نون لیگ کے قلعے کو پاش پاش کر نے پی ٹی آئی کا قلعہ بنا نے 4وفاقی وزراء مملکت کو شکست دینے پر فیصل آباد کو وفاقی کا بینہ میں 2وفاقی وزیر اور تین وفاقی وزیر مملکت کی شکل میں انعا م دینے پر غورتفصیل کے مطا بق پی ٹی آئی کی اعلی قیادت نے فیصل آباد نون لیگ کے قلعے کو پاش پاش کر کے پی ٹی آئی کا قلعہ بنا نیاور چار مضبوط وفاقی وزراء مملکت کو بھاری مارجن سے
شکست دینے پر پی ٹی آئی کے منتخب ہو نے والے چاروں ایم این ایز کو وفاقی کا بینہ میں انعام دینے کے لیے 2ایم این ایز کو وفاقی وزیر ایک آزاد حیثیت سے کا میاب ہو نے والے کو وفاقی وزیر مملکت بنا ئے جا نے پر غور شروع زرائع کے مطا بق سا بق وفاقی وزیر مملکت عا بد شیر علی کو شکست دینے والے فرخ حبیب کو وفاقی وزیر کا قلم دان سونپے جا نے کا قوی امکان ہے وہ پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکٹر ی جنرل بھی ہیں اور عمران خان کے قا بل اعتماد سا تھی بھی ہیں ۔