ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب میں صورتحال کاریگروں کی توقع کے مطابق نہیں رہی،عمران خان مایوس نہ ہوں جو ٹرینڈ انہوںنے سیٹ کیا ہے اسےاب ہم پورا کرینگے، رانا ثنا اللہ کا ایسا اعلان کہ حکومت بننے سے پہلے ہی پی ٹی آئی پریشان ہو جائیگی

datetime 27  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں صورتحال کاریگروں کی توقع کے مطابق نہیں رہی،(ن) لیگ صوبے میں اکثریت کے قریب پہنچ گئی ہے،حکومت بڑی مشکل ہو گی لیکن اس کے برعکس اپوزیشن آسان ہو گی اور قیادت کو اپنی رائے سے آگاہ کریں گے۔ ایک انٹر ویو میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ ہر شخص کو پری پول رگنگ کا علم ہے اور اس کا مقصد صرف ایک پارٹی اور لیڈر کو سائیڈ لائن کرنا تھا ۔ میرے حلقے پر زیادہ فوکس تھا اور

جو بھی شخص دو تین روز میرے ساتھ متحرک ہوتا تھا اسے پکڑ کر اس کے چہرے پر کالا کپڑا ڈال کر لیجایا جاتا اور دھلائی کرنے کے بعد اسے تنبیہ کی جاتی کہ آئندہ وہاں نظر نہآنا ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) صوبے میں اکثریت کے زیادہ قریب ہے ۔ میرے خیال میں حکومت کرنا مشکل ہے جبکہ اپوزیشن کرنا آسان ہو گی اور میں قیادت کو اپنی رائے سے آگاہ کروں گا اور فیصلہ قیادت نے کرنا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ عمران خان نے جو ٹرینڈ سیٹ کیا ہے اسے پورا کرنے کی کوشش کریں گے اور ہم نے انہیں مایوس تو نہیں کرنا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…