30ہزار کہاں سے لائیں؟خواجہ سراؤں نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کردیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف گلالئی کے ٹکٹ ہولڈرز خواجہ سراؤں نے الیکشن کمیشن سے فیس ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ خواجہ سراء نایاب نے کہا کہ الیکشن لڑنے کیلئے30 ہزارروپے فیس نہیں دے سکتے،خواجہ سراؤں کو مختلف پارٹیوں کی جانب سے دھمکیاں بھی مل رہی ہیں۔ تحریک انصاف گلالئی کے ٹکٹ پرالیکشن… Continue 23reading 30ہزار کہاں سے لائیں؟خواجہ سراؤں نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کردیا