منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

عثمان بزدار شہباز شریف پر بازی لے گئے، عوام کیلئے ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیاکہ جان کر سابق وزیراعلیٰ بھی ہکا بکا رہ جائینگے

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو اپنے مسائل کے حل کیلئے بغیر کسی رکاوٹ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار تک رسائی حاصل ہو گی جس کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے واضح احکامات بھی جاری کر دئیے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اپنے حلقوں اور وزارتوں سے متعلقہ مسائل کے حل کیلئے ان سے بلا کسی رکاوٹ ملاقات کر سکیں گے اور اس

کیلئے آنے والے دنوں میں ایک پروگرام ترتیب دیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق عام عوام کی شکایات سے آگاہی کیلئے بھی ایک دن مختص کرنے پر غور جاری ہے تاہم اس کا حتمی فیصلہ سکیورٹی کے حوالے سے تمام تر صورتحال کا جائزہ لے کر کیا جائے گا ۔ کابینہ کی تشکیل کے بعد وزراء کو بھی ذمہ داریاں سونپی جائیں گی اور انہیں عوام کے مسائل کے فوری حل کیلئے کھلی کچہریاں لگانے کی ہدایات جاری کی جائیں گی ۔

موضوعات:



کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…