’’ نواز شریف کے بیانیہ کی حمایت نہیں کر سکتا‘‘(ن) لیگ کا ٹکٹ نہ ملنے پرسابق صوبائی وزیر نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کر دیا
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری عبد الغفور میو نے (ن) لیگ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے نوازشریف کے بیانے کو اداروں کے خلاف سازش قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے شریف خاندان کی رہائش گاہ کے قر یب ہی رائے ونڈ میں… Continue 23reading ’’ نواز شریف کے بیانیہ کی حمایت نہیں کر سکتا‘‘(ن) لیگ کا ٹکٹ نہ ملنے پرسابق صوبائی وزیر نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کر دیا