ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن یا تحریک انصاف؟ کس کا ساتھ دینا ہے؟ وزیراعلیٰ پنجاب اب کون بنے گا؟ انتظار کی گھڑیاں ختم، چوہدری پرویز الٰہی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا‎

datetime 27  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری پرویز الہی نے اے آر وائی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پانچ سال سے تحریک انصاف کے ساتھ چل رہے ہیں، ہماری تحریک انصاف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوئی ہے، پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے عمران خان سے بات ہو گی، ہم اپنوں کے ساتھ چلیں گے مخالفوں کے ساتھ نہیں، مسلم لیگ (ق) کے چوہدری پرویز الہی

نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کو چلانا اتنا آسان کام نہیں ہے، پنجاب اسمبلی میں ہماری 8 سیٹیں ہیں اور قومی اسمبلی میں 5 ہیں۔ فارورڈ بلاک بنیں گے اور پہلے بھی بنتے رہے ہیں، آزاد امیدواروں کے ساتھ میرے رابطے ہو رہے ہیں،دوران گفتگو انہوں نے کہا کہ میرا چوہدری نثار علی خان کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…