بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کے انتخاب میں آزاد حیثیت سے کامیابی حاصل کرنے والے اہم ترین سیاسی رہنما کی عمران خان سے ملاقات، تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا

datetime 27  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد حیثیت سے قومی اسمبلی کی نشست جیتنے والے صالح محمد نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی نشست این اے 13 مانسہرہ سے نو منتخب آزاد رکن قومی اسمبلی صالح محمد نے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صالح محمد نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات

کے دوران باضابطہ تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ اس ملاقات کے دوران جہانگیر ترین، سینیٹر اعظم سواتی اور پرویز خٹک بھی موجود تھے۔صالح محمد نے تحریک انصاف کی قیادت اور منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق کی اور اس موقع پر انہوں نے کہا کہ امید ہے زیادہ تر آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…