ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

پی پی پی سے ن لیگ اور ن لیگ سے تحریک انصاف میں شامل ہونے والے خاتون رہنما نادیہ عزیز کیساتھ الیکشن میں کیا ہو گیا ؟ دلبرداشتہ ہو گئیں

datetime 27  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)سرگودھاشہر کے حلقہ این اے 90 میں سابق ایم پی اے تحریک انصاف کی خاتون ڈاکٹر نادیہ عزیز کو مسلم لیگ ن کے امیدوار سابق وزیر چوہدری حامد حمید نے شکست دے دی۔ شکست کھانے والی خاتون ڈاکٹر نادیہ عزیز 2013 پی پی پی کو خیر آباد کہہ کر مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم پر رکن پنجاب اسمبلی رہیں اور مسلم لیگ کے بحران پر دلبراشتہ ہو کر

تحریک انصاف کے ٹکٹ پر صوبائی حلقہ چھوڑ کر رکن قومی اسمبلی کے شوق میں اپنی سابقہ جماعت مسلم لیگ کے ہاتھوں شکست کھا گئیں۔جبکہ 2013 کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر چوہدری حامد حمید ایم این اے اور ڈاکٹر نادیہ عزیز ایم پی اے منتخب ہوں اور گراں قدر ترقیاتی کام کروانے پر عوام میں انتہائی مقبول رہیں لیکن پارٹی بدلنا ہی ان کی شکست کا باعث بنا-

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…