منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

جوپاکستان میں بدعنوانی ہوئی ہے ٗیہ اللہ کا قانون ہے ٗآدمی کچھ دن بچتا ہے،آخرکارپکڑاجاتا ہے ٗصدر ممنون باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

لندن (این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ جوپاکستان میں بدعنوانی ہوئی ہے،یہ اللہ کا قانون ہے ۔آدمی  کچھ دن بچتا ہے،آخرکارپکڑاجاتا ہے۔ لندن پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہاکہ میں ہمیشہ احتساب کا قائل رہا ہوں ۔انہوں نے کہاکہ احتساب ہونا چاہیے اس پراعتراض ہوتا ہے

اور کئی بار اعتراض نہیں بھی ہوتا ہے تاہم احتساب صحیح ہونا چاہیے ۔ایک سوال پر صدر ممنون حسین نے کہاکہ جوپاکستان میں بدعنوانی ہوئی ہے،یہ اللہ کا قانون ہے ٗآدمی کچھ دن بچتا ہے،آخرکارپکڑاجاتا ہے۔ صدر مملکت نے کہاکہ میں کلثوم نواز کی عیادت کرونگا قبل ازیں صدر مملکت پی آئی اے کی پرواز پی کے 785سے لندن پہنچے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…