پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

شیخ رشید وفاقی وزیر بنتے ہی عمران خان کے نظرئیے پر چل پڑے ٹرین پر راولپنڈی سے کہاں تک سفر کیا؟دیکھ کرسب ہکا بکا

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید وفاقی وزیر ریلوے بنتے ہی وزیراعظم عمران خان کے نظرئیے پر چل پڑے اور ٹرین پر راولپنڈی سے لاہور تک کا سفر کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔شیخ رشید ٹرین کے ذریعے راولپنڈی سے لاہور روانہ ہوئے تو انہیں دیکھ کر مسافر بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے کہ پاکستان کا وزیر ریلوے طیارے میں سفر کرنے کے بجائے ٹرین میں سفر کر رہا ہے۔

مسافروں کا کہنا تھا کہ اس سے ناصرف لوگوں میں ٹرین کے سفر کے رجحان میں اضافہ ہو گا بلکہ خود وزیر ریلوے کو ادارے کی کارکردگی بہتر بنانے اور سہولیات مہیا کرنے میں بہت مدد ملے گی۔شیخ رشید کی ٹرین میں سفر کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے اور ہر کوئی ان کی تعریف کر رہا ہے اور یقیناًوزیراعظم عمران خان بھی شیخ رشید کے اس عمل سے کافی خوش ہوں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…