منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان نے عید الاضحی کے فوراً بعددو بڑے کام کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 21  اگست‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی) وزیراعظم عمران خان عید الاضحی اسلام آباد میں منائیں گے۔وزیراعظم عمران خان قربانی کا فریضہ بنی گالہ میں ادا کریں گے۔جبکہ وفاقی کابینہ کے اراکین اپنے آبائی علاقوں میں منائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عید کی چھٹیوں کے دوران عمران خان پنجاب اور خیبر پختونخوا کی کابینہ کے

متعلق مشاورت بھی کریں گے۔ عید کے بعد عمران خان پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کریں گے جس میں ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق فیصلے کئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ 24 اگست کو وفاقی کابینہ کا بھی اجلاس ہوگا۔ دوسری جانب صدر مملکت ممنون حسین کراچی میں عید منائیں گے۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…