ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اپنا ملک چھوڑ کر برطانیہ میں جلاوطنی کی زندگی اختیار کرنیوالے اسحاق ڈار کے خلاف برطانوی عوام ہی اُٹھ کھڑے ہوئے،ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، افسوسناک صورتحال

datetime 21  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)اپنا ملک چھوڑ کر برطانیہ میں جلاوطنی کی زندگی اختیار کرنیوالے اسحاق ڈار کے خلاف برطانوی عوام ہی اُٹھ کھڑے ہوئے،ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، افسوسناک صورتحال، کرپشن میں ملوث

سابق پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ملک سے نکالنے کیلئے برطانوی حکومت پر دباؤ کیلئے برطانوی پارلیمنٹ میں ایک عوامی پٹیشن دائر کی گئی ہے اس پٹیشن پر پانچ ہزار سے زائد شہریوں کے دستخط ہیں۔ پٹیشن میں برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کی غریب عوام کا خزانہ لوٹ کر لندن میں پناہ لینے والے پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ملک بدر کیا جائے۔ پٹیشن میں برطانوی حکومت کومتنبہ کیا گیا ہے کہ اگر اسحاق ڈار کو ملک بدر نہ کیا گیا تو عوام یہ سمجھے گی کہ برطانیہ غریب ممالک کے خزانہ کو لوٹنے والوں کیلئے آماجگاہ ہے اور اس تاثر سے برطانیہ کے تشخص کو شدید دھچکا لگے گا ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی پٹیشن نے دھوم مچا رکھی ہے اور عوام دھڑا دھڑ اس پٹیشن پر سائن کرکے آگے شیئر کررہے ہیں اسحاق ڈار کو برطانیہ سے گرفتار کرنے کیلئے نیب نے انٹرپول سے رابطہ کرکے ریڈ وارنٹ جاری کر چکی ہے اسحاق ڈار ملکی خزانہ لوٹ کر لندن میں چھپے ہوئے ہیں۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…