جمعیت علماء اسلام نے 10سال بعد حافظ حسین احمد کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 266سے ٹکٹ جاری کردیا
اسلام آباد(این این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) نے10سال بعد حافظ حسین احمد کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیاوہ حلقہ این اے 266کوئٹہ سریاب سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار ہونگے حافظ حسین احمد کو ٹکٹ نہ دینے کی وجہ سے جے یو آئی (ف) 2008ء اور 2013ء میں حلقے سے الیکشن ہارچکی ہے حافظ حسین… Continue 23reading جمعیت علماء اسلام نے 10سال بعد حافظ حسین احمد کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 266سے ٹکٹ جاری کردیا