اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’چوہدری نثار کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا‘‘ قومی اسمبلی کی تینوں سیٹیں ہارنے کے بعد سابق وزیر داخلہ کہاں سے جیتنے میں کامیاب ہوگئے؟حیران کن نتائج جاری

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری نثار کو خوشخبری مل ہی گئی۔ تین حلقوں سے شکست کے بعد انہیں صوبائی حلقہ پی پی 10 سے کامیابی حاصل ہو گئی ہے ۔نجی ٹی وی  کے مطابق چوہدری نثار نے راولپنڈی کے چار حلقوں سے آزاد حیثیت سے انتخاب لڑا لیکن انہیں این اے 59 ، این اے 63 اور پی پی 12 سے شکست کا سامنا رہا۔

تاہم وہ پی پی 10 سے کامیابی سمیٹنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔ چوہدری نثار نے 53 ہزار 145 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مخالف نصیر الحسنین نے 22 ہزار 253 ووٹ حاصل کیے ۔واضح رہے کہ قومی اور صوبائی حلقوں سے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔حتمی اعلان الیکشن کمیشن کریگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…