منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’جیسے بھی حالات رہیں گے ۔۔۔۔میاں تیرے ساتھ رہیں گے ‘‘ این اے 125سے کامیاب (ن) لیگ کے امیدوار نے نیا نعرہ متعارف کروا دیا

datetime 26  جولائی  2018 |

لاہور ( این این آئی) غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 125 سے کامیاب ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار وحید عالم خان نے پارٹی کے تاحیات قائد نواز شریف سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے نیا نعرہ متعارف کروا دیا ۔

انتخاب جیتنے کے بعد انہوں نے پارٹی کارکنوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کے دوران نعرہ لگایا کہ ’’جیسے بھی حالات رہیں گے میاں تیرے ساتھ رہیں گے ‘‘ ۔ وحید عالم نے کہا کہ لاہور مسلم لیگ (ن) کا گڑھ ہے اور این اے 125میں بھی عوام نے مجھے جیتا کر نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔ اس موقع پر کارکنوں نے شیر شیر کے نعرے بھی لگائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…