پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

این اے 108فیصل آباد سے حیران کن خبر آگئی عابد شیر علی کے انتخابی نتائج نےسب پر سکتہ طاری کر دیا ، جانئے عام انتخابات 2018کا بڑا نتیجہ

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بجلی کے سابق وزیر کو 440وولٹ کا کرنٹ ۔ حلقہ این اے 108فیصل آباد سے ن لیگ کے عابد شیر علی کو تحریک انصاف کے فرخ حبیب کے ہاتھوں شکست کا سامنا ۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2018کے انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اسی دوران ایک بڑے اپ سیٹ سامنے آیا ۔ فیصل آباد حلقہ این اے 108سے سابق وفاقی وزیر برائے بجلی عابد شیر علی کو تحریک انصاف کے امیدوار فرخ حبیب نے شکست سے دوچار کر دیا ہے۔ واضح رہے

کہ عابد شیر علی نواز شریف کے رشتے میں بھانجے لگتے ہیں اور یہ سیٹ دراصل شریف خاندان کی سیٹ کہلاتی تھی جس پر 6مرتبہ شریف خاندان کے افراد جیت چکے ہیں تاہم اس بات تحریک انصاف کی تبدیلی نے ہر طرف تبدیلی کی لہر چلا دی ہے اور حلقہ این اے 108سے تحریک انصاف کے فرخ حبیب نے عابد شیر علی کو پچھاڑ ڈالا ہے۔ عابد شیر علی 1لاکھ 11ہزار 559ووٹ حاصل کر سکے جبکہ ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے فرخ حبیب نے انہیں واضح برتری سے شکست دی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…