پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

کیا (ن)لیگ نے خود ہی جعلی لیٹر ہیڈ پر ہاتھ سے فارم لکھ کر دھاندلی کا شور مچایا؟ الیکشن کمیشن نے پول کھول دیا،چوری کیسے پکڑی گئی؟جانئے

datetime 26  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 98اور 144کے نتائج ایک ہی لیٹر ہیڈ پر آنے انکشاف، نجی ٹی وی سماء کے مطابق (ن )لیگ کے ہاتھ سے لکھے فارمز کا پول کھل کر سامنے آگیا،این اے 98اور 144کے نتائج ایک ہی لیٹر ہیڈ پر آنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ملتا جلتا لیٹر ہیڈ اور کہیں نہیں صرف اسلام آباد میں ہے ۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ لیٹر ہیڈ اور دستخط جعلی ہیں ۔واضح رہے این اے 98 کا حلقہ بھکر ٹو ہے جب کہ این اے 144 اوکاڑہ فور میں ہے۔

دریں اثنا سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی 119 جبکہ مسلم لیگ (ن) کو 61 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی کی 40، متحدہ مجلس عمل کو 8، ایم کیو ایم پاکستان 8 اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کو 5 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔اسی طرح بی این پی مینگل 4، مسلم لیگ (ق) 4، عوامی مسلم لیگ اور اے این پی کو ایک ایک نشست پر برتری حاصل ہے،18 نشستوں پر آزاد امیدواروں کو بھی برتری حاصل ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…