سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے عمران خان نے کس کا نام فائنل کر دیا؟
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لئے کراچی کے صدر اور پی ایس 103 سے نو منتخب رکن اسمبلی فردوس شمیم نقوی کا نام فائنل کر لیا گیاہے۔پاکستان تحریک انصاف نے کراچی سمیت سندھ بھر سے کامیابیاں حاصل کرنے کے بعد حکومت کے اپوزیشن کا بھرپور کردار ادا کرنے… Continue 23reading سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے عمران خان نے کس کا نام فائنل کر دیا؟











































