بھارتی فوج نے رمضان کا بھی احترام نہ کیا،روزے داروں پر شدید گولہ باری ،پنجاب رینجرز کے منہ توڑ جواب پر سرحد پار سناٹا چھا گیا
سیالکوٹ(این این آئی)بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ و گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں ایک عورت شہید ٗ تین بچوں سمیت 19افراد زخمی ہوگئے تاہم پنجاب رینجرز کی جانب سے موثر جواب دیا گیا جس کے بعد بھارتی توپیں خاموش ہوگئیں ۔نجی ٹی… Continue 23reading بھارتی فوج نے رمضان کا بھی احترام نہ کیا،روزے داروں پر شدید گولہ باری ،پنجاب رینجرز کے منہ توڑ جواب پر سرحد پار سناٹا چھا گیا