منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

لاہور کی سیٹ میں تمہیں دوں گا، عمران خان نے اہم سیاسی شخصیت سے وعدہ کرلیا،اگر عمران خان نے یہ سیٹ چھوڑ دی تو پھر ضمنی انتخاب میں کیا ہوگا؟سیاسی مبصرین نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 26  جولائی  2018 |

لاہور( این این آئی)ویسے تو تحریک انصاف کے تمام رہنماؤں اور کارکنوں کو عمران خان کے حلقہ این اے 131سے کامیابی پر انتہائی خوشی ہے تاہم ولید اقبال خوشی سے نہال ہیں ۔ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر ولید اقبال نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پریس کانفرنس کی تھی جس پر عمران خان نے ولید اقبال کولاہور کے حلقہ این اے 131سے اپنی کامیابی کی

صورت میں ضمنی انتخاب میں بطور امیدوار ٹکٹ دینے کا وعدہ کیا تھا۔اس لئے عمران خان کی حلقہ این اے 131سے کامیابی پر ولید اقبال خوشی سے نہال ہیں ۔دوسری طرف سیاست پر نظر رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ مذکورہ حلقے میں عمران خان کی کامیابی کا مارجن انتہائی کم ہے اس لئے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کیلئے دوبارہ یہ نشست جیتنا اتنا آسان نہیں ہوگا ۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…