پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان پنجاب میں وزیر اعلیٰ کسے بنائیں گے؟ شاہ محمود قریشی کے دوڑ سے باہر ہونے کے بعد سہیل وڑائچ نے 3 ناموں کے بارے میں حیران کن پیشگوئی کردی

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)120سیٹیں حاصل کرنے کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے کہا کہ تحریک انصاف کی جانب سے وزارت اعلیٰ کے متوقع امیدواروں میں عبدالعلیم خان فیورٹ ہیں ،فواد چوہدری کی بھی کوشش ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب بنیں۔صوبائی اسمبلی کی سیٹ جیتنے کے بعد چوہدری نثار کے امکانات بھی روشن ہیں۔

لیکن اب شاید عمران خان اتنی سیٹیں جیتنے کے بعد چوہدری نثار کو پنجاب میں وزارت اعلیٰ دینے پر راضی نہیں ہونگےجبکہ موسٹ فیورٹ شاہ محمود قریشی اس فہرست سے آؤٹ ہوگئے ہیں کیونکہ وہ صوبائی اسمبلی کی سیٹ گنوا چکے ہیں ۔واضح رہے کہ وفاقی سطح پر بھی تحریک انصاف کی جانب سے وزارتوں کیلئے امیدواروں کے نام بھی سامنے آگئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق پرویز خٹک وزیر داخلہ اور شیریں مزاری وزیر خارجہ کا عہدہ رکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…