بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کی وزارت عظمیٰ سے نااہلی تک کی چونکا دینے والی داستان ،سینئر صحافی و تجزیہ کا ر سہیل وڑائچ کی نئی کتاب ’’ دی پارٹی از اُوور‘‘ منظر عام پر

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام سینیئر صحافی و تجزیہ کا ر سہیل وڑائچ کی نئی کتاب ’’ دی پارٹی از اُوور‘‘ کی تقریب رونمائی 27 جولائی 2018 ء سہ پہر 3 بجے اے سی آڈیٹوریم میں منعقد کی جارہی ہے ۔کتاب میں نواز شریف کی وزارت عظمیٰ سے نااہلی تک کی چونکا

دینے والی داستان بیان کی گئی ہے جس کے حوالے سے معروف تجزیہ نگاراور صحافی عادل زادہ ، محمود شام، امتیاز عالم ، حامد میر ، انیق احمد ، حفیظ اللہ نیازی ، مظہر عباس ، سلیم صافی اورشہزاد چوہدری اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ نظامت کے فرائض عظمیٰ الکریم انجام دیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…