سندھ 7آزاد ریاستوں میں تقسیم ،ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ کو 7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست مسترد کردی جبکہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی ایم شیخ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نئے صوبے بناناپارلیمنٹ کاکام ہے،آئین کاکوئی آرٹیکل بتائیں جس کے تحت نئی ریاست تشکیل دی جاسکتی ہو؟ ریاستوں کی تشکیل صدیوں کے ارتقا کے… Continue 23reading سندھ 7آزاد ریاستوں میں تقسیم ،ہائیکورٹ نے درخواست پر فیصلہ سنا دیا