بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

احسن اقبال کا منفرد اعزاز، ریکارڈ قائم کردیا

datetime 26  جولائی  2018 |

نارووال(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال الیکشن جیت کر پانچویں بار قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ سابق وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال این اے 78سے 126385ووٹ لیکر کامیاب ہوئے

اور یوں وہ مسلسل تیسری اور مجموعی طور پرپانچویں بار قومی اسمبلی کے ایوان کا حصہ بنیں گے اس سے پہلے احسن اقبال1993,1997,2008,اور2013کے انتخابات میں جیت چکے ہیں جبکہ2002کے الیکشن میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…