جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

این اے 131 سب کچھ الٹ ہو گیا،عمران خان کی جیت کی خوشی زیادہ دیر نہ رہ سکی خواجہ سعد رفیق نے کپتان کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 27  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر ریلوے اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 میں عمران خان کی کامیابی کو چیلنج کر دیا۔خواجہ سعد رفیق نے ریٹرننگ افسر کو درخواست جمع کروا دی ہے جس میں انہوں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ این اے 131 میں پریزائڈنگ افسر نے سینکڑوں ووٹ دانستہ طور پر مسترد کیے ہیں۔درخواست میں سعد رفیق نے حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسترد ووٹوں اور گنتی کا عمل مکمل

ہونے تک رزلٹ جاری نہ کیا جائے۔واضح رہے کہ این اے 131 کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اس حلقے سے ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق کے مقابلے میں 84 ہزار 313 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی ہے جبکہ مسلم لیگ ن کے اُمیدوار خواجہ سعد رفیق 83 ہزار 633 ووٹ حاصل کر سکے۔ووٹوں کو دیکھا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ عمران خان نے صرف 680ووٹ زائد حاصل کر کے خواجہ سعد رفیق سے فتح چھینی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…