ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

’’جیسے بھی حالات رہیں گے ۔۔۔۔میاں تیرے ساتھ رہیں گے ‘‘ن لیگ نے نیا نعرہ متعارف کروا دیا ،دھماکہ خیز اعلان

datetime 26  جولائی  2018 |

لاہور ( این این آئی) غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 125 سے کامیاب ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار وحید عالم خان نے پارٹی کے تاحیات قائد نواز شریف سے اپنی محبت کا اظہار کرتے ہوئے نیا نعرہ متعارف کروا دیا ۔ انتخاب جیتنے کے بعد انہوں نے پارٹی کارکنوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو

کے دوران نعرہ لگایا کہ ’’جیسے بھی حالات رہیں گے میاں تیرے ساتھ رہیں گے ‘‘ ۔ وحید عالم نے کہا کہ لاہور مسلم لیگ (ن) کا گڑھ ہے اور این اے 125میں بھی عوام نے مجھے جیتا کر نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔ اس موقع پر کارکنوں نے شیر شیر کے نعرے بھی لگائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…