منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی جانب سے پاکستان کے نامزد کردہ وزیر خزانہ نے معاشی بحالی کا فارمولا بتادیا، بینکنگ یا ٹیکس نہیں بلکہ حکومت پیسے کہاں سے اور کیسے بنائے گی، پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی

datetime 27  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کی حکومت مینو فیکچرنگ اور انٹر پرائزز سیکٹر کی ترقی کے لیے اقدامات کرے گی، اسد عمر۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کی جانب سے نامزد کردہ پاکستان کے ممکنہ وزیر خزانہ اسد عمر نے اپنی حکومت کے معاشی پالیسی کے نکات پیش کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت مینو فیکچرنگ اور انٹر پرائزز سیکٹر کی ترقی کے لیے اقدامات کرے گی۔ان کا کہنا

ہے کہ پرائیوٹ سیکٹر کو 50لاکھ گھر بنانے کے لیے سہولت فراہم کریں گے، سیاحت کو فروغ دیں گے، ٹیکس ایڈمنسٹریشن اصلاحات، انرجی چیلنج سے نمٹنا، چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کو گیم چینجر بنانا، در آمدات اور برآمدات کا درمیانی فاصلہ کم کرنا شامل ہیں۔اسد عمر نے مزید کہا کہ جب لوگوں کو حکومت پر اعتماد ہوگا وہ خود ٹیکس ادا کریں گے، تعلیم، صحت اور سوشل سروسز بھی تحریک انصاف کے سو روزہ چیلنج میں شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…