شہباز شریف کے جہا ز کے انجن کو آ گ لگ گئی
لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے جہاز کے انجن میں آگ کی وارننگ کے باعث طیارے کو اڑنے سے روک دیا گیا۔اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق جیسے جیسے انتخابات 2018 کی تاریخ قریب آتی جارہی ہے اسی طرح سیاسی جماعتوں کی تیاریوں میں بھی تیزی دیکھنے میں نظرآرہی ہے،… Continue 23reading شہباز شریف کے جہا ز کے انجن کو آ گ لگ گئی