ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا،مخالفین کی فائرنگ سے باپ سمیت 3 بیٹے جاں بحق،شوہر اور بیٹوں کی ہلاکت کی خبرسنتے ہی صدمے سے ماں کا بھی انتقال ہوگیا،افسوسناک سانحہ

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرک(آئی این پی ) کرک کے علاقے شاہ سلیم میں جائیداد کے تنازعہ پر مخالفین نے فائرنگ کرکے باپ اس کے تین بیٹے قتل کردیئے،شوہر اور بیٹوں کی ہلاکت کی خبرسنتے ہی صدمے سے ماں کا بھی انتقال ہوگیا۔پولیس کے مطابق خیبرپختون خوا کے ضلع کرک کے نواحی علاقے شاہ سلیم گڈی خیل میں جائیداد کے تنازعے پر

مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پاڑو خان نامی شخص اور اس کے 3 بیٹے قریبی رشتہ دار کے جنازے پر گئے ہوئے تھے کہ مخالفین نے موقع پا کر ان پر فائرنگ کردی.فائرنگ کے نیتجے میں چاروں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ شوہر اوربیٹوں کی ہلاکت کی خبرسنتے ہی صدمیسے ماں کا بھی انتقال ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…