چکوال میں غیرت کے نام پر دو شادی شدہ خواتین قتل، ملزم کو دونوں خواتین پر شبہ تھا کہ ان کے غیر اخلاقی تعلقات ہیں، قتل کی انتہائی افسوسناک واردات
چکوال(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے نواحی گاؤں چتال میں تھانہ صدر کی حدود میں 2 شادی شدہ خواتین کو غیرت کے نام پر گولی مار کے قتل کردیا گیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق قتل ہونے والی خواتین میں سے ایک 6 سے 7 ماہ کی حاملہ تھی۔ پولیس ذرائع کے مطابق… Continue 23reading چکوال میں غیرت کے نام پر دو شادی شدہ خواتین قتل، ملزم کو دونوں خواتین پر شبہ تھا کہ ان کے غیر اخلاقی تعلقات ہیں، قتل کی انتہائی افسوسناک واردات