بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، شاہ محمودقریشی اپنے مخالف امیدوار سلمان نعیم کو جہانگیر ترین اور علیم کی مدد کے ثبوت منظر عام پر لے آئے،عمران خان ششدر،چونکا دینے والے انکشافات

datetime 28  جولائی  2018 |

لاہور (آئی این پی) تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، شاہ محمودقریشی اپنے مخالف امیدوار سلمان نعیم کو جہانگیر ترین اور علیم کی مدد کے ثبوت منظر عام پر لے آئے،عمران خان ششدر، تحر یک انصاف کے وائس چےئر مین شاہ محمود قر یشی نے عام انتخابات اپنے مخالف امیدوار پنجاب سلمان نعیم کو جہانگیر خان ترین اور علیم خان کی جانب سے مالی سمیت تمام سپورٹ دینے کے ثبوت چےئر مین عمران خان کو دیدےئے ‘شاہ محمود قریشی اور جہانگیر خان ترین کے در میان آزاد رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم کو تحر یک انصاف

میں شامل کر نے پر شدید اختلافات کا انکشاف ہے۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے ایک درجن سے زائد ایسے ثبوت دےئے ہیں جن میں وہ دعوی کرتے ہیں کہ انکو پنجاب اسمبلی کی نشست پر شکست دینے کیلئے جہانگیر خان ترین اور علیم خان نے آزاد رکن اسمبلی سلمان نعیم کو مالی اور دیگر سپورٹ دی ہے جبکہ اب تحر یک انصاف کے جہانگیر خان اور علیم خان کی سلمان نعیم سے ملاقات پر بھی شاہ محمود قر یشی نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے اور اس معاملے پر انکے در میان شدید اختلافات پیدا ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…