بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

مولانا فضل الرحمان کہیں کے نہ رہے،مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے اپنے سابق اتحادی کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، دلچسپ صورتحال

datetime 28  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمن کی جانب سے حلف نہ اٹھانے اور سڑکوں پر احتجاج کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن ) قومی اسمبلی میں حلف اٹھائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ( ن ) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں م?ثرحزب اختلاف کا کاردار ادا کرنے پر اتفاق رائے کیا ہے باخبر ذرائع کے مطابق گذشتہ روز اسلام آباد میں منعقدہ ہونے والی اے پی سی میں قومی اسمبلی کا بائیکاٹ اور سڑکوں پر احتجاج کے بارے میں مولانا فضل الرحمن کی تجویز کو کسی جانب سے پذیرائی نہ مل سکی ، ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی ، اسفند یار پہلے ہی سے اپنی شکست تسلیم کر چکے ہیں جبکہ دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے صدر میاں شہباز شریف نے ایم ایم اے کے صدر سے ایک دن کی مہلت طلب کی تھی تاکہ وہ اپنی جماعت کے اراکین سے مشورہ طلب کر سکیں، معلوم ہوا ہے کہ مسلم لیگ نے اسمبلی بائیکاٹ کی تجویز مسترد کر دی ہے ، لیگی قیادت کے مطابق اس طرح قومی سیاست میں خلاء4 پید اہو جائیگا۔جس کوئی اور جماعت آگے بڑھ پر وہ پر کرلے گی اس کی نسبت قومی اسمبلی میں ایک سخت گیر اپوزیشن کا کردار ادا کیا جانا چاہیے کیوں کہ سیاست میں نعرے لگانا بہت آسان لیکن عملی طور پأر کرنا مشکل ہو گا ، اسمبلیمیں عمران خان کو ان کے وعدے یاد کرائے جاتے رہیں گے  پاکستان مسلم لیگ (ن) سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمن کی جانب سے حلف نہ اٹھانے اور سڑکوں پر احتجاج کرنے کی تجویز کو مسترد کر دیا ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن ) قومی اسمبلی میں حلف اٹھائیں گے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…