بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

اپوزیشن جماعتوں کی احتجاجی سیاست سے احسن اقبال کی بھی بغاوت،لیکن ن لیگ جمہوری عمل کا حصہ رہے گی اور اب ہم کیا کریں گے؟حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 28  جولائی  2018 |

نارووال(آئی این پی) اپوزیشن جماعتوں کی احتجاجی سیاست سے احسن اقبال کی بھی بغاوت،لیکن ن لیگ جمہوری عمل کا حصہ رہے گی اور اب ہم کیا کریں گے؟حیرت انگیز اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکشن کے بارے میں پورے ملک میں تحفظات ہیں

لیکن ن لیگ جمہوری عمل کا حصہ رہے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا جمہوری اور اخلاقی حق ہے کہ ہم پنجاب میں حکومت بنائیں، پنجاب میں ہماری سب سے زیادہ سیٹیں ہیں مسلم لیگ کا جمہوری مینڈیٹ تسلیم کیا جانا چاہیے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن مرکز میں ایک موثراپوزیشن کا کردارادا کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…