منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی میں شکوے ،شکایتیں بڑھنے لگیں ، عامر لیاقت کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے احساس محرومی کا اظہار کر دیا

datetime 30  اگست‬‮  2018 |

کراچی (سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رہنما نے احساس محرومی کا اظہار کر دیاہے اور صدارتی امیدوار عارف علوی کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی آفتاب جہانگیر نے عارف علوی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی کراچی سے منتخب ہوئے ہیں لیکن افسوس ہے چاہیے اسلام آباد ہو یا کراچی ہمیں نظر انداز کیا جارہاہے ، ایم کیوایم

سے ملاقات ہو یا ادارہ نور حق کا دورہ ہمیں نظر انداز کیا جارہاہے ۔انہوں نے ڈاکٹر عارف علوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کراچی کے بڑے ہیں یہ معاملات اب آپ خود یکھیں ۔یاد رہے کہ آفتاب جہانگیر این اے 252 سے قومی اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے کراچی کے جمشید کواٹرز کو خالی کروانے کے معاملے پر آواز اٹھائی اور پارٹی سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…