تحریک انصاف کے اسد قیصر کتنے ووٹ لیکر سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے متحدہ اپوزیشن کے خورشید شاہ کو کتنے ووٹ پڑے،کتنے ووٹ مسترد کر دئیے گئے، حیران کن نتائج سامنے آگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے اسد قیصر سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے ہیں۔ سپیکر ایاز صادق نے انتخابی عمل مکمل اور ووٹنگ کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ سپیکر ایاز صادق نے سپیکر انتخاب کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ایوان میں سپیکر کے انتخاب کیلئے 330ووٹ ڈالے گئے… Continue 23reading تحریک انصاف کے اسد قیصر کتنے ووٹ لیکر سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے متحدہ اپوزیشن کے خورشید شاہ کو کتنے ووٹ پڑے،کتنے ووٹ مسترد کر دئیے گئے، حیران کن نتائج سامنے آگئے











































