جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

”مجھے بڑے بڑے بیورو کریٹ فون کرکے کہہ رہے ہیں کہ جس کے نام کے ساتھ خان لگا ہو صرف اسی کو ۔۔۔“ معروف صحافی رؤف کلاسرا نے انتہائی خوفناک دعویٰ کردیا

datetime 29  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی حکومت میں صرف انہی بیوروکریٹس کو اہم عہدوں پر تعینات کی جا رہا ہے جن کے نام کے ساتھ خان لگا ہوا ہے، معروف صحافی رئوف کلاسرا نے انتہائی خوفناک دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی رئوف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ کئی بڑے بیوروکریٹ نے انہیں فون کر کے کہا کہ موجودہ حکومت جس کے نام کیساتھ خان ہوا ہے صرف اسی کو اہم عہدوں سے نوازا جا رہا ہے ۔ عمران خان نے اعظم خان کو لگایا تو وہ اپنے بیسٹ فرینڈ ڈاکٹر سلمان خان

کو لے آئے جو آگے سے جہانزیب خان کو لے آئے ۔انہوں نے کہا کہ بیورو کریسی کی پوسٹنگ کے حوالے سے مشرف دور میں بھی الزام لگتا تھا کہ اگر آپ اچھی پوسٹنگ چاہتے ہیں تو آپ کا اردو سپیکنگ ہونا ضروری ہے یا کم از کم ہندوستان سے آپ کا کوئی نہ کوئی تعلق ضرور ہونا چاہیے۔ پی پی دور میں گیلانی کی ترجیح یہ تھی کہ ملتان کا بندہ ہو یا جنوبی پنجاب سے ہو یا جو سرائیکی بولتا ہو، اسی بندے کو ترجیح دی جاتی تھی جبکہ زرداری سندھ سے باہر ہی نہیں نکلتے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…