ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اب ہوگا ہر کام میرٹ پر! عثمان بزدار نے اپنے دونوں بھائیوں،بیوی اور بہن کو ایسا حکم جاری کردیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 29  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے خاندان  پربھی میرٹ لاگو کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  وزیراعلیٰ پنجاب کا چھوٹا بھائی عمر بزدار جو کہ بارڈر ملٹری پولیس میں جمعدار ہے نے ملازمت سے3ماہ کی رخصت لے لی جبکہ دوسرا بھائی ایوب بزدار ٹی ایم اے ملازم ہیں انہیں بھی کہا کہ اول ڈیوٹی دیں یا پھر مکمل رخصت لے لیں ۔وزیراعلیٰ نے اپنی اہلیہ جو کہ مقامی کالج میں لیکچرار ہیں کو بھی نوکری چھوڑنے

کےلئے کہہ دیا ہے اور موقف اختیار کیا ہے کہ اگر ملازمت کرنی ہے تو پورا وقت کالج کو دینا ہوگا ورنہ استعفی دے کر میرے ساتھ لاہور چلیں۔ اس طرح انہوں نے اپنی سکول ٹیچر بہن سے بھی کہا کہ پوری ڈیوٹی دیں اور اپنی سکول میں حاضری کو یقینی بنائیں بصورت دیگر اپنی ملازمت سے مستعفی ہوجائیں کیونکہ اگر میں اپنی فیملی پر پابندی نہیں لگا سکتا تو پھر میں کسی کےخلاف ایکشن کیسے لوں گا؟اس لئے قوانین پر عمل کرنا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…