خورشیدشاہ نے روزگارمانگنے والے نوجوانوں کوچھولے بیچنے کا مشورہ دیا مجھے کامیابی ملی تو نوجوانوں سے چھولے نہیں بکواؤں گی،نصرت سحر عباسی کا دعویٰ
کراچی (این این آئی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی رہنمانصرت سحر عباسی نے سکھرسے خورشید شاہ کے مقابلے میں الیشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ خورشید شاہ نے روزگارمانگنے والے نوجوانوں کوچھولے بیچنے کا مشورہ دیا مجھے کامیابی ملی تو نوجوانوں سے چھولے نہیں بکواں گی۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں نگراں کابینہ پر سخت تحفظات… Continue 23reading خورشیدشاہ نے روزگارمانگنے والے نوجوانوں کوچھولے بیچنے کا مشورہ دیا مجھے کامیابی ملی تو نوجوانوں سے چھولے نہیں بکواؤں گی،نصرت سحر عباسی کا دعویٰ