پشاور میں پی ٹی آئی کے کونسلر رحمان افضل پر فائرنگ،وہ واقعے میں محفوظ رہے
پشاور(آئی این پی ) پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کونسلر رحمان افضل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی ، تاہم وہ واقعے میں محفوظ رہے،پولیس نے نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف تھانہ بھانہ مانڑی میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے امین کالونی کے قریب نامعلوم… Continue 23reading پشاور میں پی ٹی آئی کے کونسلر رحمان افضل پر فائرنگ،وہ واقعے میں محفوظ رہے