بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف کا علاج کہاں کیا جائیگا؟نگران حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا سابق وزیر اعظم کواڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کی تیاریاں شروع

datetime 29  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران پنجاب حکومت نے نوازشریف کو پمز ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کی نگران حکومت نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کو خرابی صحت کے باعث اسلام آباد کے پمز ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔اس سے پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ  نواز شریف کے بائیں بازواورسینے میں تکلیف  ہوئی ہے۔

اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق جیل اسپتال کےڈاکٹروں نے نواز شریف کے بائیں بازواورسینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد ان کامعائنہ کیا ۔اڈیالہ جیل اسپتال کےڈاکٹر نے نوازشریف کو فوری سی سی یو منتقل کرنے کا مشورہ دیا تھا۔آئی جی جیل خانہ جات نےاس سلسلے میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نسیم نواز سے رابطہ کیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ نسیم نوازنے نگراں وزیراعلیٰ کو رپورٹ ارسال کردی۔واضح رہے اس سے قبل بھی پمزکےڈاکٹروں کی چاررکنی ٹیم نےہفتہ کواڈیالہ جیل میں نوازشریف کاچیک اپ کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…