بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری پرویز الٰہی نے الیکشن میں کامیاب ہو کر ایسا ریکارڈ بنا ڈالا کہ آپ بھی ان کی قسمت پر رشک کرینگے

datetime 28  جولائی  2018 |

فیصل آباد ( سی پی پی)مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے گجرات کے حلقہ پی پی 30سے 9دفعہ ایم پی اے منتخب ہو کر ریکارڈ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطا بق سا بق وزیر اعلیٰ پنجا ب چوہدری پرویز الٰہی گجرات

کے حلقہ پی پی 30سے9دفعہ مسلسل ایم پی اے منتخب ہو ئے ہیں اور اسی حلقہ سے جیت کر وہ مشرف دور میں وزیر اعلیٰ بنے اور ریکارڈ ترقیا تی کام کروا ئے پنجاب بھر میں کارڈیا لو جی ہسپتا ل اور ریسکیو1122 کا قیام ان کے تا ریخی کار نا موں میں شمار کیے جا تے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…