ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصافبھی چینی رنگ میں رنگ گئی ، چینی زبان میں پہلا ٹویٹجاری ، جواب میں چین کی جانب سے کیا جواب دیا گیا؟

datetime 28  جولائی  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے چینی زبان میں پہلا ٹویٹ کر دیا،چینی سفارتخانے نے جواب میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خطاب کا خیر مقدم کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چینی زبان میں پہلا ٹویٹ کیا جسکے جواب میں پاکستان میں چینی سفارتخانے نے پی ٹی آئی کے چینی زبان میں کئے گئے ٹوئٹ کے جواب میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خطاب کا خیر مقدم کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…