’’مریم نواز اڈیالہ جیل میں یہ کام ہرگز نہیں کرسکتی‘‘ انتظامیہ نے لیگی رہنما کی درخواست مسترد کردی
راولپنڈی (سی پی پی)اڈیالہ جیل حکام نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی قیدیوں کو پڑھانے کی درخواست مسترد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اور جیل قوانین کے مطابق وہ کسی بھی ساتھی قیدی سے رابطہ نہیں کرسکتیں ۔ اس لیے ان… Continue 23reading ’’مریم نواز اڈیالہ جیل میں یہ کام ہرگز نہیں کرسکتی‘‘ انتظامیہ نے لیگی رہنما کی درخواست مسترد کردی