آپ اگر یہ کام کرتے ہیں تو ہم آپ ے ساتھ ہیں،شہبازشریف نے فضل الرحمان کو سرپرائز دیدیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف، خواجہ سعد رفیق اور خواجہ آصف کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے جہاں وہ پنجاب میں حکومت سازی اوروفاق… Continue 23reading آپ اگر یہ کام کرتے ہیں تو ہم آپ ے ساتھ ہیں،شہبازشریف نے فضل الرحمان کو سرپرائز دیدیا