پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

قبر میں سوراخ کرکے تین روز قبل دفنائی جانیوالی 3 ماہ کی معصوم بچی کی لاش نکال لی گئی، بچی کا کفن قبر سے باہر پڑا ہوا تھا، افسوسناک انکشافات

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے شیر شاہ قبرستان میں تدفین کے دوسرے روز بچی کی لاش غائب ہو گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تین ماہ کی اریب فاطمہ کو تین روز قبل دفنایا

گیا تھا، بچی کے والد نے افسوسناک انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ جب دوسرے روز قبرستان گئے تو قبر میں سوراخ بنا ہوا تھا اور بچی کا کفن قبر کے باہر پڑا تھا اور اریب فاطمہ کی لاش غائب تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…