منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع، تحریک انصاف نے اپنے اہم رہنما کو پارٹی عہدے سے فارغ اور پارٹی سے نکال دیا، نوٹیفکیشن جاری

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018 |

کوٹ چھٹہ (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سردار عاطف علی دریشک کو پارٹی اور پارٹی عہدے سے فارغ کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری، امیدوار پی پی 292 ایم پی اے کے امیدوار

سردار عاطف علی خان دریشک کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پارٹی عہدے اور پارٹی سے فارغ کردیاگیا سردار عاطف علی خان دریشک حلقہ پی پی 292 میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ضمنی الیکشن میں سردار مقصود احمد خان لغاری کے مدمقابل امیدوار تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…