مسلم لیگ (ق) کی انتخابی مہم پر حملہ ،5افراد جاں بحق،حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی
تلہ گنگ (سی پی پی )مسلم لیگ (ق) کی انتخابی مہم پر حملہ۔ حملہ آور نے 5 افراد کو قتل اور 2 کو زخمی کرنے کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق کل الیکشن ہونے جارہے ہیں اور تمام سیاسی جماعتیں اپنے اپنے مخالفین کو شکست دینے کے لیے تیار ہیں۔گزشتہ… Continue 23reading مسلم لیگ (ق) کی انتخابی مہم پر حملہ ،5افراد جاں بحق،حملہ آور نے خود کو بھی گولی مار لی