بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے کتنی رقم چاہئے اور ان دونوں ڈیموں سے کل کتنی بجلی پیدا ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دیا مربھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے قائم عملدرآمد کمیٹی کا پہلا اجلاس آج جمعرات کواسلام آباد میں ہوگا، چیئرمین واپڈا اجلاس کی صدارت کریں گے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں دریائے سندھ پر گلگت اور چلاس کے درمیان تعمیر کیاجائے… Continue 23reading بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے کتنی رقم چاہئے اور ان دونوں ڈیموں سے کل کتنی بجلی پیدا ہوگی؟تفصیلات سامنے آگئیں